مشرق وسطی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں) کا علاقہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے ممالک (جو ایران سے مصر تک پھیلے ہوئے ہیں) کا علاقہ۔